27۔ حقیقی عالم

اَلْعَالِمُ مَنْ عَرَفَ قَدْرَهُ وَ كَفَى بِالْمَرْءِ جَهْلًا اَلَّا يَعْرِفَ قَدْرَهُ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۱۰۱) سمجھدار و دانا وہ ہے جو اپنا مرتبہ شناس ہو اور انسان کی جہالت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنی قدر و منزلت کو نہ پہچانے۔ انسان خود کو پہچان لے اور یہ جان لے کہ اس کائنات … 27۔ حقیقی عالم پڑھنا جاری رکھیں